( تاریخی ا ُصول پر )


گُولَر کا کِیڑا () امذ  

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں ، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں ، گولر کے اندر کا بھنکا ؛ (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند ، گوشہ نشین.