( تاریخی ا ُصول پر )


گُولَر (و مع ، فت ل) امذ  

۱. ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل (لاط: Ficus Glomerata) .
۲. روئی کا کچا اور بند ڈوڈا
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ پلیٹس ؛ نوراللغات ؛ عملی اردو لغت).
۳. گولر کباب اُبلے اور پسے ہوئے گوشت کے اندر پودینہ ، ادرک اور پنیر بھر کر پکائے جاتے ہیں جن کی شکل گولر کی طرح ہوتی ہے.