( تاریخی ا ُصول پر )


گُولَر کا پُھول ، پِیپَل کا مدھ ، دودھ گھوڑی گھوڑے کی جگالی کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی کہاوت  

یہ باتیں نا ممکن ہیں
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال) .