وہ تو گولر کا پیٹ پھوٹنا تھا ، جب اماں جان بہت سر ہوئیں تو ممانی جان نے صاف صاف کہہ ڈالا.
(۱۹۱۰، لڑکیوں کی انشاء ، ۴۹).
جب عزیز کے کامیاب ہو کر ہندوستان آنے میں کوئی چھہ مہینہ باقی رہ گئے تو گولر کا پیٹ پھٹنا ہی تھا.
(۱۹۳۰، مس عنبریں ، ۵۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .