( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۸   ۹   ۱۰   ۱۱   ۱۲   ۱۳   ۱۴   ۱۵   ۱۶       >
  1. گُولَڑ

    رک : گولر نمبر ۲.
     

  2. گُولْڑا

    (قصاب) ران کے اندر کا گوشت.
     

  3. گُولْڑَہ

    رک : گولر.
     

  4. گولْف

    ایک کھیل جس میں ایک چھوٹی سی گیند کو لکڑی سے مار کر گڑھے میں ڈالتے ہیں ، گاف.
     

  5. گولَک

    وہ ظرف جس میں سوراخ ہوتا ہے جس میں بِکری کی رقم یا چندہ کی ہوئی رقم یا کسی بھی طرح کے پیسے جمع کیے جاتے ہیں، گلّک ، غولک.
     

  6. گولَک

    ۱. (نجّاری) تختے پر لکیریں ڈالنے کی گول منھ کی نہانی لگا ہوا رندہ ، گِردا
    ۲. (سوہن سازی) سوراخ قوس نما بناؤٹ کی چیزوں کی سطح صاف کرنے کی گول شکل کی سوہن
    ۳. (ورزشی کھیل) گولیوں کے کھیل کی گچھی جو گول شکل کی بنائی جاتی ہے اور ایک مقررّہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں اس میں پھینکی جاتی ہیں، گل گچھیا.
     

  7. گولَک

    کھیلْنے کی گین٘د ؛ کسی بیوہ کا حرامی بچّہ ؛ آنکھ کا گڑھا
     

  8. گولْگا

    تاڑ کی جنس کا ایک درخت جس کے پتّے چھانے کے کام آتے ہیں.
     

  9. گَولَن

    رک : گوالن ، دودھ بیچنے والی.
     

  10. گولَن

    گالا (کبوتر کی ایک قسم) کی تانیث.