( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سات سُہاگْنوں کا ہاتھ لَگْوانا
( عور ایسی سات عورتوں سے جن کے خاوند زندہ ہوں نیک شگون کے لیےشادی کا جوڑا قطع کرانا.
سات سُہاگْنوں کو کِھلانا
(عور) نیک شگون کے لیے ایسی سات عورتوں کو جن کے خاوند زندہ ہوں منّت کا کھانا کِھلانا.
سات سَہیلی کا جُھْمکا / گُچّھا
( کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.
سات سَہیلِیاں
رک : سات مادہ چڑیاں جو ایک نَر کے سات رہتی ہیں.
سات صَدی
شاہی دورکا ایک منصب ، شاہی زمانے کا ایک عہدہ.
سات قَدَم
ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم ، سات پھیرے.
سات قُرْآن دَرْمِیان
(عور) خُدا ہر بلا سے محفوظ رکھے اور نظر بد سے بچائے.
سات قَلَم
رک : سات خط.
سات کی سَتَّر کَہْنا
چُغلی کھانا ، مبالغہ کرنا ؛ این٘ٹ کا جواب پتَھر سے دینا.
سات گَھر بِھیک مانگْنا
دردر مان٘گتے پِھرنا.
<
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>