( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مُثْمِر
جو پھل نہ دے ، جس سے فائدہ نہ ہو ، بے نتیجہ.
غَیر مَُجاز
۱. جو حق اور اختیار نہ رکھتا ہو.
۲. جو منظور نہ کیا گیا ہو . (Unauthorized)
غَیر مَجْرُوری
وہ اسم جو جملے میں کسی حرف جار کے ساتھ استعمال نہ ہو .
غَیر مُجَسَِّم
جسم سے عاری ، جسامت سے خالی ، وہ چیزیں جس میں طول ، عرض، عمق نہ ہو.
غَیر مُحاط
غیر محصور ، وہ جگہ جو گھیری ہوئی ہو ، نہ ہو ، بغیر حدبندی کا.
غَیر مُحْتاط
احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.
غَیر مَحْدُود
لامحدود جس کی حد نہ ہو ، جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے.
غَیر مَحْرَم
جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.
غَیر مَحْسُوب
شمارسے الگ ، جس کو گِنا نہ گیا ہو ، جس کا حساب نہ لگایا گیا ہو.
غَیر مَحْسُوس
۱. جو کسی حس کے ذریعے سے معلوم نہ ہو ، حسّی ادراک سے دور ، نامحسوس.
۲. وہ جسے محسوس نہ کیا جا سکے.
<
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>