( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گولَنْداز
رک : گولہ انداز، توپ چلانے والا ، توپچی.
گولَنْدازی
گولہ اندازی ، توپ چلانا ؛ (مجازاً) گپ اُڑانا.
گولَہ
کبوتر کی ایک قسم ، رک : گولا.
گولَہ
لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں ، توپ کا گولہ .
گولَہ اُتارْنا
گولہ باری کرنا ، بکرث گولے پھینکنا ، توپ کے گولے پھینکنا .
گولَہ اَنْداز
توپ چلانے یا توپ کا گولہ مارنے والا، توپچی.
گولَہ اُنْدازی
گولہ انداز کا کام یا منصب ، توپ چلانا، معلوم ہوتا، کہ روسیوں کی جماعت ہماری جامعت سے کم ہے خوف دلانے کے لیے گولہ اندازی شروع کر دی .
گولَہ بار
(سپاہیوں یا مسافروں کا) کرمچ کا تھیلا جو پیٹی پر باندھ لیا جاتا ہے ، بغچہ ، بوغبند.
گولَہ بارُوت
رک : گولہ بارود.
گولَہ بارُود
گولیوں اور بارود وغیرہ جو توپ ، رائفل اور دوسرے آلاتِ حرب میں استعمال کی جائی ہیں.
<
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>