( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْت بوس کَرْنا
ہاتھ چُومنا ؛ کسی بڑے یا بزرگ سے ملاقات کرنا ، نیاز حاصل کرنا ، ملاقات کرنا .
دَسْت بوسی
ہاتھ چُومنا یا دوسرے آدابِ حاضری بجا لانا .
اف : کرنا .
دَسْت بَہانَہ جُو
بہانہ ڈھونڈنے والا ہاتھ .
دَسْت بَہ کار و دِل بَہ یار
ہاتھ کام میں اور دل دوست میں ، جب کوئی شخص ہاتھ سے کچھ کام کررہا ہو مگر اس کی طرف متوجہ نہ ہو دل میں کچھ اور سوچ رہا ہو .
دَسْت بَبع
ایسا شخص جس نے کسی کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر بیعت قبول کی ہو، پکّا یا باقاعدہ مُرید ، چیلا .
اف : ہونا .
دَسْت بَیعَت
رک : دست بیع ، اِرادت کا ہاتھ ، مُرید .
دَسْت بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت
جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ ( بِھیک کا پیالہ ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .
دَسْت پاچگی
آشفتگی ، گھبراہٹ .
دَسْت پاچَہ
۱ . بے قرار ، مضبطرب ، گھبرایا ہوا .
۲. حیران ، سرسیعہ .
دَسْت پاک
۱ . وہ کپڑا جس سے ہاتھ پون٘چھتے ہیں ، تولیہ ، رومال .
۲. ( طباخی ) چھوٹا کپڑا جو کھانا کھاتے وقت ہاتھ پوچھنے کو دستر خواتن پر تہ کرکے دیا جائے جیسے فرنگی طریقے میں نیپکن ہوتا ہے .
<
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
>