( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱۲   ۱۳   ۱۴   ۱۵   ۱۶   ۱۷   ۱۸   ۱۹   ۲۰       >
  1. جُلّابی

    ( عو) مسہل لینے والا ، وہ شخص جس نے جلاب لے رکھا ہو
     

  2. جَلاپا

    ۱۔ جلن، کڑھن ، رنج۔
    ۲۔ رشک ،حسد ،سوکنوں کی جلن۔
     

  3. جَلاپا خور

    غضبناک ؛ حسد
     

  4. جَلاپا لَگانا

    رنج دینا ، جلانا۔
     

  5. جَلاپا

    ایک نبات جو ایک لمبی گرہ ہوتی ہے مگربے قاعدہ کسی قدر بیضوی اور شلغم کے مانن٘د رنگ٘ت باہر سے گہری بھوری اور اندر سے میلی زرد یا بھورا پن لیے ہوئے جس پر اکثر بھورے رن٘گ کے بے قاعدہ دائرہ بناتے ہوئے خطوط ہوتے ہیں بو ہلکی خاص طرح کی اورذائقہ شیرینی لیے ہوئے ہوتا ہے بہت اچھا مسہل ہے میکسیکو واقع امریکہ میں جلاپا ایک شہر کا نام ہے جہاں یہ دوا بکثرت پیدا ہو تی ہے اس لیے اس کو اس شہر کے نام سے موسوم کیا گیا ہے،لاط: Exogonium purga
     

  6. جَلاتَن

    ۱۔ (عو) وہ شخص جس سےکسی کی بات برداشت نہ ہوتی ہو،تندخو،جَھلّا۔
    ۲۔ حاسد،رشک کرنے والا، جلنے والا (لکھنؤ میں جلے تن کہتے ہیں).
     

  7. جِلاتِن

    ایک چپکنے والی چیزجسے ہڈیوں کےلیس دار چپکنے والے مادے ( جلاٹین) سے بناتے ہیں عموماََ لکڑی وغیرہ جوڑنے میں اور تہ چڑھانے کے لیے ہوتی ہے نشاستے اور شکر سے بھی تیار کی جاتی ہےبعض کھانوں میں بھی شامل کرتے ہیں۔
     

  8. جَلاٹ

    جلن ، تپش ۔
     

  9. جِلاٹِن

    رک : جلاتین ۔
     

  10. جِلاٹِین

    رک : جلا تین۔