( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
تُخْم پُھوٹْنا
رک : تخم اُگنا.
تُخْم تاثیِر صُحْبَت اَثر
فطےاور صحبت کا اثر ضرورہوتا ہے.
تُخْم جَمْنا
۱. نیج کا جڑ پکڑنا.
۲. (مجازاً) مضبوطی سے قائم ہونا .
تُخْم حَرام
رک : تخمِ بَد .
تُخْم ِ خَِطْمی
گل خیرو کے بیج جو بطور دوا مستمل ہیں.
تُخْم دان
۱. (کاشتکاری) وہ جگہ جہاں بیج محفوظ یا جمع کیا جاتا ہے ؛ پغیر اگانے کی جگہ.
۲. (حیوانیات) جسم کے انداز وہ تھیلی جس میں انڈے یا تولیدی جرثومے ہوتے ہیں، بیضہ دان کیسۂ کرم منی، صّرۂ تخم.
تُخْم ڈالْنا
بیج بونا ؛ بنیاد قائم کرنا .
تُخْم ِ رَیحان
خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج جو شربت وغیرہ کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہیں ، باقلتہ الحمقا ، باقلہ ،خرفہ ، مسکن اور فرح بخش ،لا: purslain ocymum Pilosum
تُخْم رَیحانی
تخم ریحان (ٖرک) سے منسوب .
تُخْم ریز
زراعت کرنے والا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>