( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶ نتائج (۰سیکنڈ )
جِدّاً
۱. سنجیدگی کے ساتھ، متانت سے
۲. از سر نو، دوبارہ.
جَِدار
دیوار.
جِداری
۱. جدار (رک) سے منسوب یا متعلق، دیوار کا، دیوار والا.
۲. (حیاتیات) کسی جوف جسم کے اطراف کی نسیج کا یا اس کے متعلق
جِداری پَرَت
دیواری تہ، اطراف کی تہ، (نباتیات) لُب کے دونوں جانت چھوٹے چھوٹے مستطیل نما خلیوں کی ایک قطار پائی جاتی ہے جن کو بالئی اور زیریں جداری پرت یا برادمہ کہا جاتا ہے
جِداری مُصَوِّری
در و دیوار پر کی جانے والی مصوری، مصوری کا ایک اسلوب ، انگ: Mural Painting
جَدال
کچّا؛ کچی کھجور؛ مٹی کا برتن جو آوے میں پکایا نہ گیا ہوا؛
جِدال
۱. (عموماً ترکیب میں) جنْگ، لڑائی، جھگڑا
۲. تبلیغ و دعوت کا ایک اصول جس میں مقبول عام اقوال اور فریقین کے مسلم مقدمات سے استد لال کیا جاتا ہے
۳. بحث و مبا حثہ، تکرار، دعویٰ، مقابلہ
جِدال و قِتال
لڑائی اور خونریزی، جنْگ و پیکار.
جَداں
رک : جب .
جَداں لَگ
رک: جب تک.
<
۱
۲
۳
>