( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَل
۱۔ پانی ، آب
۲۔ سردی،جاڑا؛ ایک خوشبو دار پودا جو دواؤں میں کام آتا ہے
جَل
سرد ؛ مردہ دل ؛ بیوقوف ،احمعق ؛ ہندی علم عروض میں چار کے عدد کو ظاہر کرتا ہے .
جَل اَندھیاری
جل اندھیاری،پانی کا وہ چشمہ جس میں پیر ڈوب جائے
جَل بانک
(تیراکی) مراد تیرنے میں دشمن سے بچنا اور اسی پر پلٹ کر وار کرنا یا قابو پانے کے لیے دانو لگانا اور ترکیبیں کرنا۔
جَل بُد بُد
پانی کابلبلہ
جَل بِراہمی
ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے،اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں ؛برہمی بوٹی (رک)کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens
جَل بَسَندا
پانی میں رہنے والی مخلوق۔
جَل بَندُو
سنگھاڑے کا نام جل بندو ہےجسکے معنی پانی میں پیدا ہونے والا ہے
جَل بَْندَھک
پانی روکنے کا پستہ ،کٹّہ،بند
جَل بَہَوری
رک : جل بھونرا۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>