( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی
اس موقع پر مستعمل جب تنہائی میں کوئی اتنا بھی نہ ہو جا سے بات چیت کرکے دل بہلایا جاسکے .
خالَہ کا رُتْبَہ ماں کے بَرابَر ہے
خالہ کی عزت ماں جنتی ہونی چاہئے .
خالَہ کا گَھر
رک : خالہ جی کا گھر معنی ۱ ، ۲ .
خالَہ کی مِہْمانی
آسان کام ، معمولی بات .
خالَہ کی مِہْمانی ہاتھ ڈال پَچْتانی
غیر جگہ کی مداخلت یا دست اندازی میں افسوس ہی افسوس ہوتا ہے .
خالَہ کے آگے نَنْھیال / نَنْہال کی بَڑائی
( عور ) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .
خالَہ میری خَلْسِری خالَہ کے آنگَن مَولْسِری
اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ وہ ہر اعتبار سے میرے اپنے ہیں اور ان کی ہر بات مجھے بھلی لگتی ہے .
<
۱
۲