( تاریخی ا ُصول پر )


خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی کہاوت  

اس موقع پر مستعمل جب تنہائی میں کوئی اتنا بھی نہ ہو جا سے بات چیت کرکے دل بہلایا جاسکے .
( محاورات ہند ، ۹۳ ) .