مثل مشہور ہے خالہ کا گھر نہیں ہے
ستم ہے ظلم ہے جور و جفا ہے
بیت کہنا چاہتا ہے سو نہر
شاعری سمجھا تھا کیا خالہ کا گھر
ہے رکھنا قدم اس میں شوار تر
نہیں ہے کسی کی یہ خال کا گھر
ان کا گھر میرے لیے نیا نہ تھا کہ خالہ کا گھر نہ سہی چچا کا گھر تھا .
( ۱۹۷۲، گلدستۂ نگارش ، ۵۲ ) .