خالَہ
کی مِہْمانی
(--- کس مج م ، سک ہ ) .)
قدیمامث
آسان کام ، معمولی بات .
فردوس ہور جنت کا رچ سب چھوڑ دیتا اوس پو ہیچ
گر نئیں تو تیرا وصل کچ خالا کی مہمانی نہیں
( ۱۶۷۹، دیوان شاہ سلطان ثانی ( ق ) ، ۷۷ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .