( تاریخی ا ُصول پر )


خالَہ کا پیٹ کُنڈالا سات چُوہوں کا ایک نِوالا کہاوت  

حریص ، طامع اور بڑ پیٹو کے لیے مستعمل .
( خزینۃ الامثال ، ۸۳ ) .