( تاریخی ا ُصول پر )


خالَہ میری خَلْسِری خالَہ کے آن٘گَن مَولْسِری کہاوت  

اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ وہ ہر اعتبار سے میرے اپنے ہیں اور ان کی ہر بات مجھے بھلی لگتی ہے .
( خزینۃ الامثال ، ۸۳ ) .