خالَہ
کا خَل بَچَّہ
(--- فت خ ، ب ،شد چ بفت ) .)
فقرہدیگر
عزیز قریب کی اولاد ( تحقیر کے موقع پر مستعمل ) .
(خالہ کی خل بچی روٹھو نہیں .
( ۱۸۷۴، انشائے ہادی النسا ، ۲۳) .
خاک پڑے اس مدرس کی صورت پر ، میرا کون خالہ کا خلبچہ لگتا ہے .
( ۱۹۴۳، محاورات نسواں ( درد جانساتان ) ، ۸۰ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .