( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
عُفُونات
گلے سڑے بدبودار مادے، گندگیاں.
عُفُونَت
سڑاند، بدبو، گندگی ، رک : عَفَن.
عُفُونَت ُ الدَّم
(طب) خون کا گندہ اور متعفّن ہوجانا، یہ ایک قسم کا فساد ہے جو حرارت غریبہ کے اثر سے خون میں لاحق ہوجاتا ہے جس سے اس کی خاصیت ، مزہ اور بُو وغیرہ بھی تغیّر آجاتا ہے.
عُفُونَت ِ خُون
(طب) رک : عفونت الدّم.
عُفُونَتی
(طب) تعفّن والا ؛ کسی خلط یا اخلاط کے سڑ جانے سے پیدا ہونے والا مرض.
عُفُونَتی جَراثِیم
(طب) وہ جراثیم جو تمام نباتی و حیوانی مردہ اجسام کو سڑا کر ملیامیٹ کردیتے ہیں .
عُفُونی
رک : عفونتی.
عُفُونِیَہ
رک : عفونتی.
<
۱
۲