( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
عَہْد ِ پارِینَہ
قدیم زمانہ ، گزرا ہوا دور ، پرانا زمانہ .
عَہْد ِ پَاسْتاں
رک : عہدِ پارینہ .
عَہْد ِ تازَہ
نیا زَمانہ ، جدید دور .
عَہْد توڑْنا
قول و قرار ختم کرنا ، وعدے پر قائم نہ رہنا ، عہد شکنی کرنا ، وعدہ کرکے بدل جانا ، اقرار سے پھرجانا .
عَہْد ٹُوٹْنا
وعدہ خلافی ہونا ، وعدے پر قائم نہ رہنا ، طے شدہ معاملے کی خلاف ورزی ہونا .
عَہْد ِ جاہلَِْیّت
بعشت نبویؐ سے پہلے کا زمانہ .
عَہْد ِ جَدِید
۱. موجودہ زمانہ ، نیا زمانہ .
۲. عیسائیوں کی مقدّس کتاب ، انجیل ، جو حضرت عیسے پر نازل ہوئی .
عَہْد ِ حاضِر
موجودہ زمانہ ، نیا زمانہ .
عَہْد ِ حَجَری
پتّھر کا زمانہ ، معاشرتی زندگی کا وہ قدیم زمانہ جب آدمی پتھروں کے آلات سے اپنی ضرورتیں پوری کرتا تھا .
عَہْد ِ حُکُومَت
حکومت کا زمانہ ، دورِ حکومت ، حکمرانی کا زمانہ ، ایّام حکومت
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>