( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مِراَت/مِراَۃ النَّظَر
دور بین کا وہ شیشہ جو دیکھی جانے والی شے کے سامنے ہو ۔ آئینہء انظاری دف کا شکل کے روبرو ہے اور اُسکو مرآت النظر کہتے ہیں ۔
مَراتِب
۱۔ مرتبے ، درجے ، رُتبے ، مدارج ، مناصب ۔
۲۔ مناصب ، عہدے ۔
۳۔ مراحل ، امور ، معاملات ، نکات ۔
۴۔ واقعات ؛ اوقات
مَراتِب اِبتِدائی
ابتدائی اُمور ۔
مَراتِب اُخرَوی
آخرت یا قیامت کے درجے ۔
مَراتِب اَدا ہونا
مراحل طے ہونا ، امور انجام پانا ، معاملات ختم ہونا ۔
مَراتِب اَساسِیَّہ
بنیادی امور یا مدارج ۔
مَراتِب اِلٰہ
(تصوف) مرتبہء لاہوت اور مرتبہء جبروت ۔
مَراتِب اِلٰہِیَّہ
(تصوف)احدیت ، وحدیت اور واحدیت کے مرتبے ۔
مَراتِب المُبتَہِجِین
(تصوف) اہل سرور کے مراتب ۔
مَراتِب تَمہیدی
ابتدائی مرتبے ، ابتدائی امور ، تمہیدی امور
<
۱
۲
۳
۴
>