( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. مِہمان پَروَر

    مہمان کی خاطر مدارات کرنے والا ، آؤ بھگت کرنے والا
     

  2. مِہمان پَروَری

    مہمان کی آؤ بھگت کرنے کا عمل ، مہمان نوازی ، مدارات
     

  3. مِہمان پروفیسَر

    وہ استاد جسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے کے لیے یا جز وقتی طور پر اپنے عملہء اساتذہ میں شامل ہونے کی دعوت دے ، عارضی یا جز وقتی طور پر پڑھانے والا استاد (انگ : (Visiting Professor ۔
     

  4. مِہمان ٹھہرانا

    کسی کو اپنے ہاں بطور مہمان رکھنا ۔
     

  5. مِہمان َٹھہَرنا

    کسی کے گھر بطور مہمان قیام پذیر ہونا ، عارضی طور پر رہنا ۔
     

  6. مِہمان جانا

    کسی کے گھر بلانے پر جانا ، مہمان بننا ۔
     

  7. مِہمان خانَہ

    مہمان سرائے ، مسافر خانہ ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ ، مسافروں کے اترنے اور قیام کرنے کی جگہ ؛ وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہاں مہمان ٹھہرائے جائیں ۔
     

  8. مِہمان خُصُوصی

    خاص طور پر مدعو کیا ہوا مہمان ، معزز مہمان ، بڑا مہمان ، مہمانِ اعلیٰ ۔
     

  9. مِہمان داخِل

    بطور مہمان ، مہمان کی طرح مہمانوں میں شامل ، بدرجہء مہمان ۔
     

  10. مِہمان دار

    مہمان بلانے والا شخص ، میزبان نیز وہ شخص جو مہمانوں کی خاطرداری پر متعین ہو ۔