خاص طور پر مدعو کیا ہوا مہمان ، معزز مہمان ، بڑا مہمان ، مہمانِ اعلیٰ ۔
وزیر نے بتایا کہ مہمانِ خصوصی سینی کو ایک ہاتھ میں لے کر دوسرے ہاتھ سے زمین کو چھوتا ہے ۔
(۱۹۷۲ ، مسلمان اور سائنس کی تحقیق ، ۲۳۹) ۔
دیگر ممالک کے مہمانِ خصوصی بڑے بڑے ہوٹلوں میں ٹھہرے تھے ۔
(۱۹۹۳ ، افکار ، کراچی ، دسمبر ، ۵۲) ۔
[مہمان + خصوصی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .