( تاریخی ا ُصول پر )


مِہمان را با فُضُولی ِچہ کار کہاوت  

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) غیر متعلقہ آدمی کو کسی بات میں دخل دینے کی کیا ضرورت ہے ، آئے گئے کو کسی کے معاملات میں دخل دینے کا حق نہیں ۔