نہ رکھی خوبی و زشتی سے غرض آئنہ دار
گھر میں مہمان جسے اہلِ صفا نے رکھا
لوگ شادی غمی کی تقریبات میں کئی کئی دن اپنے عزیزوں اور دوستوں کو مہمان رکھتے ہیں تو کھانے کے علاوہ مہمانوں کی سب ہی طرح کی آسائش کا خیال رکھنا پڑتا ہے ۔
(۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۲ : ۲۸۹) ۔