عارضی طور پر کسی کے گھر قیام کرنا ، بطور مہمان کہیں قیام کرنا ، مہمان بننا ۔
روزِ روشن تیرہ بختی سے نہ دیکھا عمر بھر
شب کی شب گویا میں اس محفل میں مہماں رہ گیا
(۱۸۱۶ ، دیوان ناسخ ، ۱ : ۲۹) ۔
صبح تک قلعے میں مہمان رہ کر بادشاہ رخصت ہوتا ہے ۔
(۱۹۳۹ ، افسانہء پدمنی ، ۲۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .