( تاریخی ا ُصول پر )


مِہمان پَروَر (۔۔۔ فت پ ، سک ر ، فت و) صف  

مہمان کی خاطر مدارات کرنے والا ، آؤ بھگت کرنے والا
(نور اللغات ؛ مہذب اللغات؛ پلیٹس) ۔