( تاریخی ا ُصول پر )


مِہمان اَور بُخار کو اَ َگر کھانا نہ دو تو ِپھر نَہیں آتے کہاوت  

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا
(جامع الامثال ؛ محاورات ہندوستان) ۔