( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
نِصابات
نصاب (رک) کی جمع ؛ تعلیم کے مقررہ اسباق اور کتابیں وغیرہ۔
نِصابی
۱۔ نصاب (رک) سے منسوب یا متعلق۔
۲۔ معیار کے مطابق ، معیاری۔
نِصابی تَعلِیم
مقررہ نصاب کے مطابق پڑھائی ، تدریسی علم ، کسی سند یا ڈگری کے نصاب کے مطابق تدریس۔
نِصابی کِتاب / کُتُب
تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔
نِصابی ِنظام
پڑھائی کا کورس ، طریقہء نصاب ، مقررہ نصاب کے مطابق ترتیب ِتعلیم۔
نِصابِیات
نصاب مقرر کرنے کا فن و علم ، نصاب تیار کرنے کا کام۔
<
۱
۲