( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
واسطَہ بَنانا
ذریعہ بنانا ، وسیلہ بنانا ۔
واسطَہ بَننا
ذریعہ بننا ، وسیلہ بننا ، رابطے کا سبب ہونا ؛ درمیانی شخص یا بچولیا بننا ۔
واسطَہ پَڑنا
سروکار ہونا ، کام پڑنا ، تعلق ہونا ، سابقہ پڑنا۔
واسطَہ پَیدا کَرنا
وسیلہ بہم پہنچانا ، جان پہچان نکالنا ، تعلق پیدا کرنا ، ذریعہ پیدا کرنا ۔
واسطَہ پَیدا ہونا
واسطہ پیدا کرنا (رک) کا لازم ، موقع لگنا ، وسیلہ بہم پہنچنا
واسطَہ دار
کسی قسم کا تعلق رکھنے والا ، رشتے دار ۔
واسطَہ دَر واسطَہ
ایک کے بعد دوسرے واسطے سے ، تعلق کے تسلسل کے ساتھ ۔
واسطَہ دِلانا
واسطہ دینا (رک) کا تعدیہ ۔
واسطَہ دینا
قسم دینا ، کوئی وسیلہ درمیان میں لانا ، شفیع ٹھہرانا ، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا ۔
واسطَہ ڈالْنا
کام ڈالنا ، پالا ڈالنا ، سروکار ہونا ۔
<
۱
۲
۳
۴
>