یا کسو طور کے ہیں واسطہ دار
کچھ ترے ساتھ رکھتے ہیں سروکار
تو میرے باپ کے سپہ سالار کی حرم دوسرے میری ننھیال کی قدیم واسطہ دار ۔
(۱۸۷۷ ، طلسم گوہر بار ، ۲۷۶) ۔
کون سے نواب نے یہ پیام بھیجا ہے میں کون ہوں جو واسطہ دار ایسے امر عظیم کا ہوں ۔
(۱۸۹۶ ، قیصر التواریخ ، ۲ : ۲) ۔