حنظل سمدھی کی آمد سن کر گھبرائی کس لیے ؟ کہ اگر وہ یہاں آئے گا دختر میری اسی جگہ ہے ، محل خانے کا واسطہ ہے ایسا نہ ہو کہ کچھ حال اس کی بدچلنی کا سن لے ۔
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا ، ۱ : ۶۵۳) ۔
سن کے ہرجائی ، فریبی ، بے وفا جی ہٹ گیا
میری اس کی عاشقی کا واسطہ ہونے کو تھا
سچ ہے مقام دوست کے طالب کو کیا غرض
جنت سے واسطہ نہ جہنم سے واسطہ
جب غیر غیر ہے تو اسے کیوں ہو لاگ دانٹ
کچھ تم سے واسطہ ہے نہ کحھ ہم سے واسطہ