اسلام کی ابتدائی تاریخ سے یہ لڑائیاں کیا تعلق اور واسطہ رکھتی تھیں ۔
(۱۸۹۸ ، دعوت اسلام (ترجمہ) ، ۴۱) ۔
کسی مصنف کی تصنیف سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہمیں خود مصنف سے واسطہ رکھنا چاہیے ۔
(۱۹۳۳ ، نقدالادب ، ۷) ۔
ہم زیادہ تر میر انیس کے کلام سے واسطہ رکھیں گے ۔
(۱۹۸۶ ، مقالات عبدالقادر ، ۱۱۳) ۔
اس نوع کی تشبیہات تمام تر وہی ہوتی تھیں جو عورت یا اس کے اکتسابات سے واسطہ رکھتی تھیں ۔
(۱۹۹۲ ، نگار ، کراچی ، مارچ ، ۱۷) ۔