تمہارے اس خط کو جس کا جواب بھی تم نے خدا اور رسول کا واسطہ دلا کر مانگا ہے ، میں واقعی پل صراط کی قسم کی آزمایش سمجھتا ہوں ۔
(۱۹۶۱ ، پردیسی کے خطوط ، ۵۶) ۔
میں آپ سے اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حقوق و مراعات کی نگہبانی کا واسطہ دلاتے ہوئے یہ درخواست کرتا ہوں ۔
(۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۶۵۵) ۔