( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
گَرْما گَرْم لَطِیفَہ
برجستہ مذاق.
گَرْما گَرْمی
۱. تیزی ، جوش ، شدّت.
۲. چہل پہل ، رونق ، پر تپاک استقبال ، قدر و منزلت .
۳. جوش و خروش ، ہنگامہ خیزی.
۴. تعریف و توصیف ، شہرت .
۵. اختلاط ، پیار اور بے تکلفی ، ربط ضبط.
۶. ہنگامہ پردازی ، لڑائی.
گَرما
گَرْما گَرْمی سے
بڑے تپاک سے ، تیزی اور جوش کے ساتھ.
گَرْمابَہ
۱. حمّاء جس میں گرم پانی کا انتظام ہو ، غسل خانہ .
۲. وہ ظرف جس میں پانی گرم کرتے ہیں .
گِرْمالا
(معماری) رک : گل مالا .
گَرْمالَہ
گرم کرنے کا آلہ ، برقی ہیٹر .
گَرْمانا
۱. گرم ہونا .
۲. غصّے میں آنا ، جھنجلانا ، خفا ہونا ، غصّے میں بھرنا .
۳. مستی پر آنا ، جفتی کے لیے آمادہ ہونا ، خواہش جماع ہونا .
۰۴ جوش میں آنا .
۵. برسات کے موسم میں گرمی ہونا .
گَرْمانا
۱. گرم کرنا ، حرارت میں اضافہ کرنا .
۲. غصّے میں لانا غصہ دلانا .
۳. جوش پیدا کرنا ، جوش میں لانا .
۴. جوش دلانا ، تیز رفتار کرنا (گھوڑے وغیرہ کا) .
گَرْماوَل
گرمی کے موسم کے وہ لوازمات جو نوکروں وغیرہ کو بطور مراعات دیئے جائیں .
<
۱
۲
۳
>