( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر اُف ہوجانا
خانہ خراب اور برباد ہوجانا ، گھر میں کچھ نہ رہنا
گَھر آباد کَرنا
۱. شادی کرنا ، بیاہ کرنا ، نکاح کرنا.
۲. دلہن کو ساتھ سلانا ، ہم بستر ہونا ؛ گونا کرنا ، مکلاوا کرنا ؛ بسنا ، رہنا ، ٹھہرنا.
گَھر آباد ہونا
۱. بیاہ ہونا ، بیوی کا گھر میں آنا.
۲. گھر بسنا ، دلہن کے ساتھ ہم بستری ہونا ، شوہر والی ہونا ، سہاگن ہونا ، شوہر کا زندہ ہونا.
گَھر آبَیٹھنا
گھر میں بیٹھ جانا ، بیکار ہوجانا ، مطلع ہوجانا ، خالی بیٹھنا.
گَھر آپَڑْنا
کسی کے گھر میں جاکر ٹھہر جانا.
گَھر آنگَن
گھر اور آنگن سے متعلق فضا ، گھریلو فضا ، گھریلو زندگی.
گَھر آنگَن کا رِشتَہ
ایک زمرے ، حلقے یا عملداری میں ہونا ، چولی دامن کا ساتھ ؛ مراد : بہت قریبی تعلقات.
گَھر آئی کُتیا کو بھی نَہیں نِکالْتے
رک : گھر آئے کُتے کو بھی الخ
گَھر آئی لَچھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا
جو ملتا ہو اسے نہیں چھوڑنا چاہیے ، اچھے موقعے کو نادانی سے کھونا نہیں چاہیے ، جو مِلے وہ لے لینا چاہیے.
گَھر آئے بیری کو بھی نہ مارئیے
جو شخص گھر آئے اس سے برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>