( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ہُجُوم کَر کے آنا
بکثرت آنا ، ٹوٹ پڑنا ۔
ہُجُوم کَرنا
۱۔ چڑھائی کرنا ، گھیراؤ کرنا ، اچانک حملہ کرنا ، ٹوٹ پڑنا نیز غلبہ کرنا ؛ کثرت ہونا ۔
۲۔ بھیڑ کرنا ، ازدحام کرنا ، ہنگامہ کرنا ، تعداد یا مقدار میں زیادہ ہوجانا ۔
ہُجُوم لانا
۱۔ ہجوم کرنا ، ٹوٹ پڑنا ، حملہ کرنا ۔
۲۔ اپنے ساتھ بہت سوں کو لے آنا ۔
ہُجُوم لگا رَ ہنا / َلگنا
بھیڑ رہنا ، بہت لوگوں کا ایک جگہ اکٹھا ہو جانا ۔
ہُجُوم مِلنا
رک : ہجوم لگنا ۔
ہُجُوم ہو جانا/ہونا
چیزوں یا لوگوں کا بکثرت اکٹھا ہو جانا ، بھیڑ ہونا ۔
ہُجُومی
ہجوم (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ ہجوم کا ؛ ہجوم پر مبنی ؛ غلبے یا حملے والا ؛ جارحانہ ۔
<
۱
۲