وہاں مچھر ہجوم لاتے ہیں ، ہڈّی چمڑا زخمی کر ڈالتے ہیں ۔
(۱۸۴۷ ، عجائبات فرنگ ، ۱۴۶) ۔
۲۔ اپنے ساتھ بہت سوں کو لے آنا ۔
ڈوم ڈھاری تمام لائے ہجوم
سر نو بیاہ کی ہوئی یاں دھوم
(۱۷۹۱ ، حسرت (جعفر علی) ، طوطی نامہ ، ۱۳۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .