ہُجُوم
دَر ہُجُوم
(۔۔۔ فت د ، سک ر ، ضم ہ ، و مع)
م ف
گروہ در گروہ ، ٹولیوں کی شکل میں ، کثرت کے ساتھ ۔
وہ تمام ۔۔۔۔۔ ہجوم در ہجوم چلے آتے ہیں ۔
(۱۹۹۹ ، سوفی کی دنیا (ترجمہ) ، ۳۷۱) ۔
[ ہجوم + در (حرف جار) + ہجوم (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .