آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے دربار میں چونکہ ہر وقت مردوں کا ہجوم رہتا تھا ، عورتوں کو وعظ و پند سننے ۔۔۔۔۔ کا موقع نہیں ملتا تھا ۔
(۱۹۱۴ ، سیرۃ النبی ﷺ ، ۲ : ۳۸۵) ۔
ان کے یہاں دُکھی اور مغموم لوگوں کا ایک ہجوم رہتا تھا ۔
(۱۹۹۰ ، رئیس امروہوی فن و شخصیت ، ۱۴۰) ۔