بابائے اُردو ۔۔۔۔۔ اُردو کے حامی اور مددگاروں کے متعلق بھی جھوٹی اور غلط افواہوں پر ایمان لے آئے ، ہجوم افکار اور آلام کی ان آندھیوں کی لپیٹ میں ہاشمی جیسا مددگار اور رفیق کار بھی آ گیا ۔
(۱۹۵۴ ، یاران رفتہ ، ۱۱۵) ۔
ہم یہ محسوس کیے بغیر نہ رہے کہ ان کے چہرے سے ایک سنجیدگی اور رنجیدگی برس رہی ہے ، جیسے وہ ہجوم افکار میں گم سم ہوں ۔
(۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۸۹۹) ۔
ان کا بشرہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کا ذہن ہجوم افکار کی آماجگاہ ہے ۔
(۱۹۹۸ ، ارمغان عالی (جمیل الدین عالی فن اور شخصیت) ، ۳۸۷) ۔