( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساتھ لَگی ہونا
ہر وقت ساتھ رہنا ، لازم ہونا ، ضروری ہونا.
ساتھ لے کَر چَلْںا
ہم خیال بنانا ، شریکِ سفر کرنا.
ساتھ لے ڈُوبْنا
کسی کو تباہی میں اپنے ساتھ شریک کرنا.
ساتھ لینا
ہمراہ لینا ، سن٘گ لینا.
ساتھ میں
ہمراہی میں ، ساتھ ساتھ.
ساتھ نِبھْںا
نِباہ ہونا ، دوستی نِبھنا.
ساتھ والا
۱. ہمراہی ، ساتھی ، رفیق.
۲. پڑوسی ، ہمسایہ ؛ برابر والا.
۳. سازندہ.
ساتھ والی
پہلے دن دلہن کے ساتھ آنے والی عورت ؛ ڈومنی کے ساتھ کی عورت.
ساتھ ہو جانا
ہمراہ ہو جانا ، کسی کی رفاقت اِختیار کر لینا.
ساتھ ہو لینا
ہمراہ ہو لینا ، شریک ہو جانا ، ہم قدم ہونا ، ہمراہی اختیار کرنا.
<
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
>