جاں نثار تو نوبل صاحب کے ساتھ ہو لیا. اور ابن الوقت اپنے دونوں نو کروں کے ساتھ ... فراش خانے کی کھڑکی سے داخل شہر ہو کر ... خوش و خُرَّم گھر پہن٘چا.
( ۱۸۸۸ ، ابن الوقت ، ۴۰ )
عجیب کُتّا ہے جب بھی کوئی گھر سے کہیں جانے لگتا ہے ، یہ بھی ساتھ ہو لیتا ہے.
( ۱۹۶۹ ، مہذب اللغات ، ۶ : ۲۹۰ )