( تاریخی ا ُصول پر )


ساتھ لَپیٹْنا محاورہ  

بُرائی میں شامل کرنا ”دیکھو مؤا خواہ مخواہ مجھے بھی اپنے ساتھ لپیٹتا ہے“.
( ۱۹۰۷ ، سفید خون ، ۴۳ )