شاہ بندر مجھ سے اور اِرادہ دل میں رکھتا ہے اور ہمیشہ ساتھ سونے کو بلاتا ہے.
( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۱۶۹ )
دیکھئے کب ساتھ سوئیں گے تمہارے رات کو
دیکھئے کب بخت جاگیں گے ہمارے رات کو
( ۱۸۷۰ ، الماسِ درخشاں ، ۱۷۳ )
خلیفہ اس رات کے ساتھ سویا.
( ۱۹۴۵ ، الف لیلہ و لیلہ ، ۶ : ۲۲۷ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .