واپس چلا جا ورنہ ہلاک ہو جائے گا اور اپنے ساتھ مُجھے بھی لے ڈُوبے گا.
( ۱۹۴۵ ، الف لیلہ و لیلہ ، ۶ : ۱۶۱ )
منع کِیا تھا کہ مقدمہ نہ لڑو . اس مقمے میں بالکل جان نہیں ، نہیں مانے آخِر کار ہار گئے اور اپنے ساتھ اپنے بھائی کو بھی لے ڈُوبے.
(۱۹۶۹ ، مہذب اللغات ، ۶ : ۲۹۰)