وہ غیروں کے ہیں تو ہم اون کے نہونگے
نِبھے گا نہ اب ساتھ اون کا ہمارا
نِبھتا ہے کوئی ساتھ امیر و فقیر کا
دیکھے نہیں گلیم میں پیوند شال کے
ان دونوں کا ساتھ نِبھ نہیں سکتا اس لئے کہ دونوں کے خیالات میں زمین و آسمان کا فرق ہے.
( ۱۹۶۹ ، مہذب اللغات ، ۶ : ۲۹۰ )