( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر واجِب
نامناسب ، بےجا ، خلافِ قانون یا دستور.
غَیر واجِب کَسْر
(ریاضی) ایسی کسر جس کا مخرج اپنے شمار کنندہ سے چھوٹا ہو.
غَیر واجِبی
نامناسب ، بے جا.
غَیر واضِع
جو واضع نہ ہو ، مبہم ، مشتبہ ، مشکوک.
غَیر واقِع
جھوٹ ، خلافِ دستور.
غَیر وَجْہی
ہنگامی ضرورت ماتحت بھرتی کی جانے والی فوج ، مستقل کی نقیض.
غَیر وَقْت
بے وقت ، معمولی کے خلاف ، بے موقع.
غَیر وَقِیع
بے وقعت ، وقعت نہ رکھنے والا ، غیر افادی.
غَیر یَقِینی
ناقابل یقین ، جس پر یقین نہ ہو ، ناقابل اعتبار (بات).
غَیرانا
غیرت آنا ، شرمانا ، لجانا .
<
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
>